Close Menu

    Subscribe to Updates

    Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

    What's Hot

    Momentus Technologies نے مقامات کے لیے بنائے گئے AI پلیٹ فارم، MomentusMAX کا آغاز کیا، اور MAX for Sales کو عام دستیابی کے لیے پیش کر دیا

    ستمبر 17, 2026

    ڈبلیو ایچ او نے ایبولا کے ردعمل میں پیشرفت کی اطلاع دی ہے جبکہ جمہوری جمہوریہ کانگو میں وباء برقرار ہے

    ستمبر 17, 2026

    نیپال کی نیشنل ڈیزاسٹر رسک ریڈکشن اینڈ منیجمنٹ اتھارٹی کے مطابق لاپتہ افراد کی تعداد بڑھ کر 6,150 ہو گئی ہے

    ستمبر 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Rahnuma E IslamRahnuma E Islam
    • طرز زندگی
    • صحت
    • تفریح
    • کاروبار
    • ٹیکنالوجی
    • خبریں
    • کھیل
    • لگژری
    • آٹوموٹو
    • سفر
    Rahnuma E IslamRahnuma E Islam
    گھر » ٹرینا سولر ماڈیول کی پیمائشوں کو یکجا کرنے کے لئے معیاری بنانے کے آغاز کار کی سربراہی کر رہا ہے
    PR Newswire

    ٹرینا سولر ماڈیول کی پیمائشوں کو یکجا کرنے کے لئے معیاری بنانے کے آغاز کار کی سربراہی کر رہا ہے

    جولائی 18, 2023
    Facebook WhatsApp Reddit VKontakte Telegram Twitter Pinterest Email Tumblr LinkedIn

    سنگاپور، 17 جولائی 2023 /PRNewswire/ — 7 جولائی کو ٹرینا سولر سمیت ماڈیول کے نو صنعت کاروں نے مستطیل سلیکون ویفر ماڈیولز کی پیمائشوں کو 2382*1134 ملی میٹر پر معیاری بنانے پر اتفاق کیا جو کہ اپریل 2022 میں لانچ کیے گئے ٹرینا سولر کے 2384*1134 ملی میٹر پیمائشوں کے حامل 210R ماڈیولز پر مبنی تھا۔ اس کے ساتھ ہی نو کمپنیوں نے 210 ملی میٹر سیریز ماڈیولز کے موجودہ اور مستقبل کے ڈیزائنز کے ماڈیول کی پیمائشوں اور ماؤنٹ کرنے کے سوراخوں کے لئے چائنا فوٹووولٹیک انڈسٹری اسوسی ایشن کی پیروی کرنے کی بھی درخواست کی۔

    ٹرینا سولن انڈسٹری میں سب سے آگے رہا ہے اور اس نے اپنے گولڈن سائز ڈیزائن کے تصورات اور مصنوعات کے ساتھ معیاری بنانے کے عمل کی سربراہی کی ہے۔ اس طرح ٹرینا سولر نے صنعت بھر میں ماڈیول کی پیمائشوں کو معیاری بنانے کی مضبوط بنیاد رکھی ہے۔

    اپریل میں کمپنی نے مستطیل ویفرز کے مطابق بنائی گئی جدید میڈیم فارمیٹ 210R پراڈکٹ کا صنعت میں بےمثال تعارف کروایا۔ مارچ میں ٹرینا سولر نے جامع 210R پراڈکٹ سلیوشنز پیش کیے جن میں ماڈیول کی پیمائشیں 2384*1134 ملی میٹر، ماؤنٹ کرنے کے سوراخوں کی جگہیں، فریم ڈیزائن، مواد کے عمل، پیکجنگ اور اعداد و شمار کے عوامل شامل تھے۔

    ٹرینا سولر نے سلیکون ویفر ماڈیول کی پیمائشوں کو معیاری بنانے کی وکالت میں سربراہی حیثیت رکھی۔ اپریل میں اس نے اسوسی ایشن کی منظم کردہ ماڈیول سائز ورک شاپ میں اپنے 210R ماڈیولز کی جامع قدر پیش کی۔ ان فوائد میں کنٹینر کا استعمال زیادہ سے زیادہ کرنے والے (98.5 فیصد کی شرح کا حصول) ڈیزائن کے تصورات، گاہکوں کی قدر میں اضافہ، صنعت کاری کی صلاحیت، اور ثابت شدہ تحفظ اور بھروسہ مندی شامل تھی، جبکہ مجموعی ترسیل 30GW+ سے زیادہ رہی۔ ٹرینا سولر نے تجویز دی کہ 2384*1134 ملی میٹر کی پیمائشوں کو صنعت کے عالمی معیار کے طور پر اپنایا جائے، اسوسی ایشن اور شریک کمپنیوں نے اس تجویز سے اتفاق کیا۔

    اس سال شنگھائی میں SNEC نمائش کے دوران بڑے ماڈیول صنعت کاروں نے اپنی پراڈکٹس میں 2384/2380*1134 ملی میٹر کی پیمائشیں استعمال کیں۔ اب، دیگر آٹھ کمپنیوں کے ساتھ، ٹرینا سولر صنعت کا معیار آگے بڑھانا جاری رکھے گا۔

    ٹرینا سولر کے فروغ دیے گئے بڑے فارمیٹ کے ماڈیولز کی پیمائشوں کے بارے میں، 2021 میں چائنا فوٹووولٹیک انڈسٹری اسوسی ایشن نے 60 سیل ماڈیولز کے لئے 2172*1303 ملی میٹر کی مجموعی پیمائشوں اور 210 ملی میٹر سیل کی بنیاد پر ماؤنٹ کرنے کے سوراخوں کی جگہوں، اور 66 سیل ماڈیولز کے لئے 2384*1303 ملی میٹر کی مجموعی پیمائشوں کے صنعتی معیارات قائم کیے۔

    210 ویفر ٹیکنالوجی نے خاص کر ورٹیکس 600W+ ماڈیولز میں بڑے فوائد ظاہر کیے ہیں۔ اپنی 210 ٹیکنالوجی کی بنیاد پر n ٹائپ ٹیکنالوجی کے انضمام کے ساتھ ٹرینا سولر 700W+ کو قبول کرنے میں صنعت کی سربراہی کر رہا ہے۔ اس مشترکہ آغاز کار کے ساتھ PV کی صنعت نے 210 ملی میٹر ٹیکنالوجی کی طرف ایک اور قدم بڑھایا ہے۔

    تیاری کے کئی مراحل کے دوران بڑے فارمیٹس اور بڑے پاور آؤٹ پٹ کا رجحان صنعت میں جدت اور بہتری کا کلیدی محرک رہا ہے۔ اس ترقی کے پیچھے ماڈیول کی پیمائشوں کو معیاری بنانے کا کردار اہم ہے۔

    ٹرینا سولر کا خیال ہے کہ تازہ ترین مشترکہ آغاز کار ماڈیول کے سائز میں تاریخی تغیر کے اختتام کی نمائندگی کرتا ہے، اور الٹرا ہائی پاور اور بہتر کارکردگی والے 210 ملی میٹر ماڈیولز کا واضح رجحان ظاہر کرتا ہے، جس کے فوٹووولٹیک صنعت میں عالمی سطح پر اہم فوائد سامنے آئیں گے۔

     

    متعلقہ پوسٹس

    Momentus Technologies نے مقامات کے لیے بنائے گئے AI پلیٹ فارم، MomentusMAX کا آغاز کیا، اور MAX for Sales کو عام دستیابی کے لیے پیش کر دیا

    ستمبر 17, 2026

    کرکٹ لیجنڈ Brett Lee کو UAE لاٹری کا ‘چیف سیلیبریشن آفیسر’ نامزد کیا گیا

    ستمبر 15, 2026

    ADGM نے AUM میں 54% اضافے اور تقریباً 14,000 فعال لائسنسوں کے ساتھ ایک عالمی مالیاتی مرکز کے طور پر ابوظہبی کے موقف کو تقویت دی

    ستمبر 10, 2026

    Huasun نے پاکستان میں 100 میگاواٹ کی سپلائی کے معاہدے کے ساتھ Himalaya PLUS کا پہلا بین الاقوامی آرڈر حاصل کر لیا

    اگست 19, 2026

    Coinbase نے فنانشل سروسز ریگولیٹری اتھارٹی (Financial Services Regulatory Authority, FSRA) سے مالیاتی خدمات کی اجازت کے ساتھ، ابوظہبی میں اپنا ٹوکنائزیشن مرکز قائم کیا

    اگست 14, 2026

    ADFW 2026 نے دنیا کی سرمایہ کمیونٹی کو ابوظہبی میں لا کر، سر فہرست مقررین کی پہلی لہر کی نقاب کشائی کی

    اگست 13, 2026
    کرنٹ نیوز
    صحت

    ڈبلیو ایچ او نے ایبولا کے ردعمل میں پیشرفت کی اطلاع دی ہے جبکہ جمہوری جمہوریہ کانگو میں وباء برقرار ہے

    ستمبر 17, 2026

    GENEVA / RankWire.AI / – عالمی ادارہ صحت نے رپورٹ کیا ہے کہ ڈیموکریٹک ریپبلک آف کانگو کے کچھ سب سے زیادہ متاثرہ علاقوں میں ایبولا…

    نیپال کی نیشنل ڈیزاسٹر رسک ریڈکشن اینڈ منیجمنٹ اتھارٹی کے مطابق لاپتہ افراد کی تعداد بڑھ کر 6,150 ہو گئی ہے

    ستمبر 17, 2026

    ٹریڈنگ میں فیڈرل ریزرو کی شرح کے فیصلے پر سونے کی قیمتوں میں کمی

    ستمبر 17, 2026

    اکتوبر کے آغاز کے لیے فولڈ ایبل اسمارٹ فون مارکیٹ سیٹ میں ایپل کا داخلہ

    ستمبر 17, 2026

    ینکی اسٹیڈیم میں کولنگ ٹاور نے NYC ہیلتھ انویسٹی گیشن کے دوران Legionella کے لیے مثبت ٹیسٹ کیا

    ستمبر 16, 2026

    ہینان پانی کے اندر: شدید بارشوں کی وجہ سے آنے والے شدید سیلاب کے درمیان 55,000 سے زیادہ افراد کو نکالا گیا

    ستمبر 16, 2026

    ایمریٹس نے موسم سرما کی مضبوط بکنگ کی اطلاع دیتے ہوئے ایئر لائن مارکیٹ میں اضافہ دیکھا

    ستمبر 16, 2026

    لاہور کی قیمتوں میں تفاوت اور مہنگائی کے خدشات پاکستان کے معاشی تناؤ کو اجاگر کرتے ہیں – پاکستان بیورو آف سٹیٹسٹکس ڈیٹا بڑھتی ہوئی لاگت اور تعلیمی چیلنجز ظاہر کرتا ہے

    ستمبر 15, 2026
    © 2023 Rahnuma E Islam | جملہ حقوق محفوظ ہیں
    • گھر
    • ہم سے رابطہ کریں۔

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.